6 مئی 2019 - 16:40
امریکہ نے رومانیہ میں تھاڈ میزائل سسٹم نصب کردیا

امریکہ کی عالمی سطح پرمداخلت کا سلسلہ جاری ہے امریکہ نے رومانیہ میں اپنا تھاڈ میزائل سسٹم نصب کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی دفاعی کمانڈ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق امریکہ کے سی 17 طیارے کے ذریعہ امریکی تھاڈ میزائل سسٹم رومانیہ کے مہیل کوگیلنسینو ہوائی اڈے پر نصب کردیا گيا ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ اس عمل کا مقصد یورپی ممالک کی حمایت اور دفاع کو مضبوط بنانا ہے۔

.......

/169